قرآن 27:47 — چیونٹی(النمل)
اُنہوں نے کہا کہ "ہم تمہیں اپنے لئے بد شگون سمجھتے ہیں، تمہیں اوراُن کو جنہوں نے تمہارے ساتھ شمولیت اختیار کی ہے۔" اس نے کہا کہ ، "تمہاراشگون مکمل طور پر خدا کے قابو میں ہے ۔ درحقیقت تم منحرف لوگ ہو۔"
[27:46] اس نے کہا کہ، " اے میرے لوگو، تم کیوں برائی کا ارکتاب کرنے میں جلدی کرتے ہو بجائے اچھے کاموں کے؟ بس اگر کاش تم خدا سے مغفرت کی دُعا مانگو، تا کہ شاید تمہیں رحمت حاصل ہو۔"
[27:48] شہر میں نو غنڈہ تھے جو ظالم تھے، اور انہوں نے کبھی بھی کچھ اچھا نہیں کیا تھا ۔