قرآن 27:46 — چیونٹی(النمل)
اس نے کہا کہ، " اے میرے لوگو، تم کیوں برائی کا ارکتاب کرنے میں جلدی کرتے ہو بجائے اچھے کاموں کے؟ بس اگر کاش تم خدا سے مغفرت کی دُعا مانگو، تا کہ شاید تمہیں رحمت حاصل ہو۔"
[27:45] ہم نے ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا، یہ کہتے ہوئے، "تم خدا کی عبادت کرنا۔" لیکن وہ دو جھگڑنے والے فرقوں میں تبدیل ہو گئے۔
[27:47] اُنہوں نے کہا کہ "ہم تمہیں اپنے لئے بد شگون سمجھتے ہیں، تمہیں اوراُن کو جنہوں نے تمہارے ساتھ شمولیت اختیار کی ہے۔" اس نے کہا کہ ، "تمہاراشگون مکمل طور پر خدا کے قابو میں ہے ۔ درحقیقت تم منحرف لوگ ہو۔"