Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:45 — چیونٹی(النمل)

ہم نے ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا، یہ کہتے ہوئے، "تم خدا کی عبادت کرنا۔" لیکن وہ دو جھگڑنے والے فرقوں میں تبدیل ہو گئے۔

[27:44] اس سے کہا گیا، " محل کے اندر داخل ہو" جب اس نے اس کی اندرونی آرائش کو دیکھا، تو اس نے سوچا یہ ایک پانی کا تالاب تھا ، اور (اس نے اپنا لباس اوپر کیا) ، اپنی ٹانگیں بے نقاب کر تے ہوئے ۔ اس نے کہا کہ "اس اندرونی آرائش کو اب شیشے کے ساتھ ہموار کیا گیا ہے۔"اس سے کہا ، " میرے پروردگار، میں نے اپنی روح پر ظلم کیا ہے۔ میں اب سلیمان کے ساتھ خدا ، کائنات کے پروردگار کی فرمانبرداری اختیارکرتی ہوں۔

[27:46] اس نے کہا کہ، " اے میرے لوگو، تم کیوں برائی کا ارکتاب کرنے میں جلدی کرتے ہو بجائے اچھے کاموں کے؟ بس اگر کاش تم خدا سے مغفرت کی دُعا مانگو، تا کہ شاید تمہیں رحمت حاصل ہو۔"