Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:44 — چیونٹی(النمل)

قيلَ لَهَا ادخُلِى الصَّرحَ ۖ فَلَمّا رَأَتهُ حَسِبَتهُ لُجَّةً وَكَشَفَت عَن ساقَيها ۚ قالَ إِنَّهُ صَرحٌ مُمَرَّدٌ مِن قَواريرَ ۗ قالَت رَبِّ إِنّى ظَلَمتُ نَفسى وَأَسلَمتُ مَعَ سُلَيمٰنَ لِلَّهِ رَبِّ العٰلَمينَ

اس سے کہا گیا، " محل کے اندر داخل ہو" جب اس نے اس کی اندرونی آرائش کو دیکھا، تو اس نے سوچا یہ ایک پانی کا تالاب تھا ، اور (اس نے اپنا لباس اوپر کیا) ، اپنی ٹانگیں بے نقاب کر تے ہوئے ۔ اس نے کہا کہ "اس اندرونی آرائش کو اب شیشے کے ساتھ ہموار کیا گیا ہے۔"اس سے کہا ، " میرے پروردگار، میں نے اپنی روح پر ظلم کیا ہے۔ میں اب سلیمان کے ساتھ خدا ، کائنات کے پروردگار کی فرمانبرداری اختیارکرتی ہوں۔

[27:43] وہ بجائے خدا کے شرکاء کی عبادت کی طرف پھر چکی تھی؛ وہ کافر لوگوں میں سے تھی۔

[27:45] ہم نے ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا، یہ کہتے ہوئے، "تم خدا کی عبادت کرنا۔" لیکن وہ دو جھگڑنے والے فرقوں میں تبدیل ہو گئے۔