Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:43 — چیونٹی(النمل)

وہ بجائے خدا کے شرکاء کی عبادت کی طرف پھر چکی تھی؛ وہ کافر لوگوں میں سے تھی۔

[27:42] جب وہ وہاں پہنچی ، اُس سے پوچھا گیا، " کیا تمہاری حویلی اس طرح دِکھتی ہے؟" وہ بولی، "ایسا لگتا ہے کہ وہ یہی ہے۔" (سلیمان نے کہا،)" ہمیں پہلے ہی سے معلوم تھا کہ وہ کیا کرنے والی تھی ، اور ہم تو پہلے ہی سے فرمانبردار تھے۔"

[27:44] اس سے کہا گیا، " محل کے اندر داخل ہو" جب اس نے اس کی اندرونی آرائش کو دیکھا، تو اس نے سوچا یہ ایک پانی کا تالاب تھا ، اور (اس نے اپنا لباس اوپر کیا) ، اپنی ٹانگیں بے نقاب کر تے ہوئے ۔ اس نے کہا کہ "اس اندرونی آرائش کو اب شیشے کے ساتھ ہموار کیا گیا ہے۔"اس سے کہا ، " میرے پروردگار، میں نے اپنی روح پر ظلم کیا ہے۔ میں اب سلیمان کے ساتھ خدا ، کائنات کے پروردگار کی فرمانبرداری اختیارکرتی ہوں۔