قرآن 27:42 — چیونٹی(النمل)
جب وہ وہاں پہنچی ، اُس سے پوچھا گیا، " کیا تمہاری حویلی اس طرح دِکھتی ہے؟" وہ بولی، "ایسا لگتا ہے کہ وہ یہی ہے۔" (سلیمان نے کہا،)" ہمیں پہلے ہی سے معلوم تھا کہ وہ کیا کرنے والی تھی ، اور ہم تو پہلے ہی سے فرمانبردار تھے۔"
[27:41] اُس نے کہا کہ "اس کی حویلی کو اس کے لئے پھر سے تشکیل دو ۔ چلو دیکھتے ہمیں کہ وہ ہدایت پا جائےگی، یا گمراہوں کے ساتھ ہی رہے گی۔"
[27:43] وہ بجائے خدا کے شرکاء کی عبادت کی طرف پھر چکی تھی؛ وہ کافر لوگوں میں سے تھی۔