Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:41 — چیونٹی(النمل)

اُس نے کہا کہ "اس کی حویلی کو اس کے لئے پھر سے تشکیل دو ۔ چلو دیکھتے ہمیں کہ وہ ہدایت پا جائےگی، یا گمراہوں کے ساتھ ہی رہے گی۔"

[27:40] وہ جو کتاب کا علم رکھتا تھا بولا، " میں اسے تمہارے پاس پلک جھپک میں لا سکتا ہوں۔" جب اس نے اسے اپنی آنکھوں کے سامنے قائم دیکھا، اُس نے کہا، " یہ میرے پروردگار کی طرف سے نعمت ہے، جس کے ذریعے وہ مجھے آزماتا ہے، یہ دکھانے کے لئے کہ آیا میں شکر گزار ہوں یا ناشکرا۔ جو کوئی بھی شکر گزاری کرتا ہے، اپنے ہی بھلے کے لئے شکرگزاری کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکرا بن جاتا ہے، پھر میرے پروردگر کو اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے، سب سے زیادہ معزز۔"

[27:42] جب وہ وہاں پہنچی ، اُس سے پوچھا گیا، " کیا تمہاری حویلی اس طرح دِکھتی ہے؟" وہ بولی، "ایسا لگتا ہے کہ وہ یہی ہے۔" (سلیمان نے کہا،)" ہمیں پہلے ہی سے معلوم تھا کہ وہ کیا کرنے والی تھی ، اور ہم تو پہلے ہی سے فرمانبردار تھے۔"