Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:50 — چیونٹی(النمل)

انہوں نے منصوبہ بنایا اور چال چلی، لیکن ہم نے بھی منصوبہ بنایا اور چال چلی ، جبکہ انہیں محسوس نہیں ہوا۔

[27:49] انہوں نے کہا کہ، "آؤ خدا کی قسم کھائیں کہ ہم اسے قتل کریں اور اس کے لوگوں کو، پھر اس کے قبیلے سے کہیں،' ہم اس کی موت کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں ۔ ہم سچے ہیں۔' "

[27:51] ان کے منصوبوں کے نتائج پر غور کرو ۔ ہم نےان کو اور ان کےتمام لوگوں کو ہلاک کر ڈالا ۔