Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:13 — تاریخ (القصص)

پس ، ہم نے اسے اس کی ماں بہال کر دیا، اس کو خوش کرنے کے لئے، اس کی پریشانیوں کو مٹادینے کے لیے، اور اسے یہ بتانے کے لئے کہ خدا کا وعدہ سچا ہے۔ بہر حال، ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔

[28:12] ہم نے اسے تمام د ودھ پلانے والی ماؤں کو قبول کرنے سے منع کر دیا ۔ (اس کی بہن نے) پھر کہا، "میں تمہیں ایک خاندان دکھا سکتی ہوں جو تمہارے لئے اس کی پرورش کر سکتا ہے، اور اس کا اچھی طرح خیال رکھ سکتا ہے۔ "

[28:14] جب وہ جوانی اور قوت کو پہنچا، تو ہم نےاسے حکمت اور علم سے نوازا. ہم اس طرح نیکوکاروں کو اجر دیتے ہیں ۔