قرآن 28:3 — تاریخ (القصص)
ہم تمہیں اس میں موسیٰ اور فرعون کی کچھ تاریخ پڑھ کر سناتے ہیں، سچائی کے ساتھ، ا ن لوگوں کے فائدے کے لئے جو یقین کرتے ہیں۔
[28:2] یہ (حروف) اس مُستند کتاب کے دلائل کی تَشکیل دیتے ہیں ۔
[28:4] فرعون زمین پر ظالم بن بیٹھا، اوراس نے کچھ لوگوں کے خلاف امتیازی سلوک کیا۔ اس نے ایک لاچار گروہ کو ستایا، ان کے بیٹوں کو ذبح کرتے ہوئے، جبکہ ان کی بیٹیوں کو چھوڑتے ہوئے۔ وہ درحقیقت بد شعار تھا۔