Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:2 — تاریخ (القصص)

یہ (حروف) اس مُستند کتاب کے دلائل کی تَشکیل دیتے ہیں ۔

[28:1] ت۔س۔م۔*

[28:3] ہم تمہیں اس میں موسیٰ اور فرعون کی کچھ تاریخ پڑھ کر سناتے ہیں، سچائی کے ساتھ، ا ن لوگوں کے فائدے کے لئے جو یقین کرتے ہیں۔