Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:44 — تاریخ (القصص)

تم مغربی پہاڑ کی ڈھلوان پر موجود نہیں تھے ، جب ہم نے موسیٰ کو اپنا حکم جاری کیا تھا؛ تم گواہ نہیں تھے۔ *

[28:43] ہم نے موسیٰ کو کِتابِ مُقدّس دی — پچھلی نسلوں کے ہلاک کر ڈالنے کے بعد، اور ان کے ذریعے مثالیں قائم کرنے کے بعد —لوگوں کے لئےروشن خیالی، اور ہدایت اور رحمت، تا کہ ہو سکے کہ وہ نصیحت حاصل کر یں۔

[28:45] لیکن ہم نےکئی نسلیں قائم کیں ، اوروقت کی لمبائی کی وجہ سے (وہ بھٹک گئے) ۔ اور نہ ہی مدین کے لوگوں کے درمیان تھے ، ان کے لئے ہماری آیتیں پڑھ کر سناتے ۔ لیکن ہم نےپیغمبر بھیجے تھے ۔