قرآن 28:46 — تاریخ (القصص)
نہ ہی تم کوہ سینا کی ڈھلوان پر تھے جب ہم نے (موسیٰ کو) پکارا۔ لیکن یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے رحمت ہے، ( لوگوں کے لئے،) ان لوگوں کو خبردار کر نے کے لئے جنہیں تم سے پہلے کوئی خبردار کرنے والا موصول نہیں ہوا تھا، تا کہ ہو سکے کہ وہ نصیحت حاصل کریں۔
[28:45] لیکن ہم نےکئی نسلیں قائم کیں ، اوروقت کی لمبائی کی وجہ سے (وہ بھٹک گئے) ۔ اور نہ ہی مدین کے لوگوں کے درمیان تھے ، ان کے لئے ہماری آیتیں پڑھ کر سناتے ۔ لیکن ہم نےپیغمبر بھیجے تھے ۔
[28:47] لہذا ، وہ یہ نہیں کہہ سکتے، جب ان پر ایک آفت آ پڑے گی ان کے اپنے اعمال کےنتیجے میں، "ہمارے پروردگار، اگر تم نے ہماری طرف ایک پیغمبر بھیجا ہوتا، ہم تمہاری آیتوں کی پیروی کرتے، اور مومن ہوتے۔"