Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:48 — تاریخ (القصص)

فَلَمّا جاءَهُمُ الحَقُّ مِن عِندِنا قالوا لَولا أوتِىَ مِثلَ ما أوتِىَ موسىٰ ۚ أَوَلَم يَكفُروا بِما أوتِىَ موسىٰ مِن قَبلُ ۖ قالوا سِحرانِ تَظٰهَرا وَقالوا إِنّا بِكُلٍّ كٰفِرونَ

اب جب کہ حق ان کے پاس ہماری طرف سے آپہنچا ہے، انہوں نے کہا، "اگر صرف ہمیں وہ دیا جاتا جو موسیٰ کو دیا گیا تھا! "ہم انہوں نے ماضی میں اس کو نہیں جھٹلایا جو موسیٰ کو دیا گیا تھا! صحیفے) جادو کے کام ہیں جنہیں کہ ایک دوسرے سے نقل کیا گیا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا "ہم ان دونوں کو جھٹلاتے ہیں" ۔

[28:47] لہذا ، وہ یہ نہیں کہہ سکتے، جب ان پر ایک آفت آ پڑے گی ان کے اپنے اعمال کےنتیجے میں، "ہمارے پروردگار، اگر تم نے ہماری طرف ایک پیغمبر بھیجا ہوتا، ہم تمہاری آیتوں کی پیروی کرتے، اور مومن ہوتے۔"

[28:49] کہو کہ، "پھرایک صحیفہ پیدا کرو خدا کی طرف سے ان دونوں سے بہتر ہدایت کے ساتھ، تا کہ میں اس کی پیروی کروں، اگر تم سچے ہو ۔