Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:49 — تاریخ (القصص)

کہو کہ، "پھرایک صحیفہ پیدا کرو خدا کی طرف سے ان دونوں سے بہتر ہدایت کے ساتھ، تا کہ میں اس کی پیروی کروں، اگر تم سچے ہو ۔

[28:48] اب جب کہ حق ان کے پاس ہماری طرف سے آپہنچا ہے، انہوں نے کہا، "اگر صرف ہمیں وہ دیا جاتا جو موسیٰ کو دیا گیا تھا! "ہم انہوں نے ماضی میں اس کو نہیں جھٹلایا جو موسیٰ کو دیا گیا تھا! صحیفے) جادو کے کام ہیں جنہیں کہ ایک دوسرے سے نقل کیا گیا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا "ہم ان دونوں کو جھٹلاتے ہیں" ۔

[28:50] اگر یہ جواب دینے میں ناکام ہو جائیں، تو جان لو کہ یہ صرف اپنے نظریات ہی کی پیروی کرتے ہیں۔اُن سے زیادہ گمراہ اور کون ہے جو اپنے نظریات کی پیروی کرتے ہیں ، خدا کی طرف سے ہدایت کے بغیر؟ خدا ایسے ظالم لوگوں کی رہنمائی نہیں کرتا ۔