قرآن 28:50 — تاریخ (القصص)
اگر یہ جواب دینے میں ناکام ہو جائیں، تو جان لو کہ یہ صرف اپنے نظریات ہی کی پیروی کرتے ہیں۔اُن سے زیادہ گمراہ اور کون ہے جو اپنے نظریات کی پیروی کرتے ہیں ، خدا کی طرف سے ہدایت کے بغیر؟ خدا ایسے ظالم لوگوں کی رہنمائی نہیں کرتا ۔
[28:49] کہو کہ، "پھرایک صحیفہ پیدا کرو خدا کی طرف سے ان دونوں سے بہتر ہدایت کے ساتھ، تا کہ میں اس کی پیروی کروں، اگر تم سچے ہو ۔
[28:51] ہم نے انہیں پیغام پہنچا دیا ہے ، تا کہ ہو سکتا ہے کہیہ نصیحت حاصل کریں۔