قرآن 28:51 — تاریخ (القصص)
ہم نے انہیں پیغام پہنچا دیا ہے ، تا کہ ہو سکتا ہے کہیہ نصیحت حاصل کریں۔
[28:50] اگر یہ جواب دینے میں ناکام ہو جائیں، تو جان لو کہ یہ صرف اپنے نظریات ہی کی پیروی کرتے ہیں۔اُن سے زیادہ گمراہ اور کون ہے جو اپنے نظریات کی پیروی کرتے ہیں ، خدا کی طرف سے ہدایت کے بغیر؟ خدا ایسے ظالم لوگوں کی رہنمائی نہیں کرتا ۔
[28:52] وہ جنہیں ہم نے پچھلے صحیفوں سے نوازا تھا اس پر یقین کریں گے۔