Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:52 — تاریخ (القصص)

وہ جنہیں ہم نے پچھلے صحیفوں سے نوازا تھا اس پر یقین کریں گے۔

[28:51] ہم نے انہیں پیغام پہنچا دیا ہے ، تا کہ ہو سکتا ہے کہیہ نصیحت حاصل کریں۔

[28:53] جب یہ انہیں پڑھ کر سنایا جاتا ہے، وہ کہیں گے، " ہم اس پر ا یقین کرتے ہیں، یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے۔ اس سے پہلےبھی کہ ہم نے اسے سنا، ہم فرمانبردار تھے۔"