Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:53 — تاریخ (القصص)

جب یہ انہیں پڑھ کر سنایا جاتا ہے، وہ کہیں گے، " ہم اس پر ا یقین کرتے ہیں، یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے۔ اس سے پہلےبھی کہ ہم نے اسے سنا، ہم فرمانبردار تھے۔"

[28:52] وہ جنہیں ہم نے پچھلے صحیفوں سے نوازا تھا اس پر یقین کریں گے۔

[28:54] انہیں ہم دوگنا انعام عطا کرتے ہیں، کیونکہ انہوں نےاستقلال کے ساتھ ثابت قدمی کی ۔ وہ برُے کاموں کا مقابلہ اچھے کاموں کے ساتھ کرتے ہیں، اور ہمارے رزق میں سے، دیتے ہیں۔