قرآن 28:54 — تاریخ (القصص)
انہیں ہم دوگنا انعام عطا کرتے ہیں، کیونکہ انہوں نےاستقلال کے ساتھ ثابت قدمی کی ۔ وہ برُے کاموں کا مقابلہ اچھے کاموں کے ساتھ کرتے ہیں، اور ہمارے رزق میں سے، دیتے ہیں۔
[28:53] جب یہ انہیں پڑھ کر سنایا جاتا ہے، وہ کہیں گے، " ہم اس پر ا یقین کرتے ہیں، یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے۔ اس سے پہلےبھی کہ ہم نے اسے سنا، ہم فرمانبردار تھے۔"
[28:55] جب ان کا سامنا لغو بات سے ہوتا ہے، یہ اسے نظر انداز کرتے ہیں اور کہتے ہیں، " ہم اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں، اور تم اپنے اعمال کے ذمہ دار ہو ۔ تم پر سلامتی ہو ۔ ہم جاہلوں کے جیسا برتاؤ کرنے کی خواہش نہیں رکھتے۔"