قرآن 28:55 — تاریخ (القصص)
جب ان کا سامنا لغو بات سے ہوتا ہے، یہ اسے نظر انداز کرتے ہیں اور کہتے ہیں، " ہم اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں، اور تم اپنے اعمال کے ذمہ دار ہو ۔ تم پر سلامتی ہو ۔ ہم جاہلوں کے جیسا برتاؤ کرنے کی خواہش نہیں رکھتے۔"
[28:54] انہیں ہم دوگنا انعام عطا کرتے ہیں، کیونکہ انہوں نےاستقلال کے ساتھ ثابت قدمی کی ۔ وہ برُے کاموں کا مقابلہ اچھے کاموں کے ساتھ کرتے ہیں، اور ہمارے رزق میں سے، دیتے ہیں۔
[28:56] تم انہیں ہدایت نہیں دے سکتے جن سے تم محبت کرتے ہو۔ صرف ایک خدا ہی ہے جو اپنی مرضی کے مطابق اور اپنے علم کے مطابق ان کو ہدایت دیتا ہے جو اس کے مستحق ہیں ۔