قرآن 28:56 — تاریخ (القصص)
تم انہیں ہدایت نہیں دے سکتے جن سے تم محبت کرتے ہو۔ صرف ایک خدا ہی ہے جو اپنی مرضی کے مطابق اور اپنے علم کے مطابق ان کو ہدایت دیتا ہے جو اس کے مستحق ہیں ۔
[28:55] جب ان کا سامنا لغو بات سے ہوتا ہے، یہ اسے نظر انداز کرتے ہیں اور کہتے ہیں، " ہم اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں، اور تم اپنے اعمال کے ذمہ دار ہو ۔ تم پر سلامتی ہو ۔ ہم جاہلوں کے جیسا برتاؤ کرنے کی خواہش نہیں رکھتے۔"
[28:57] انہوں نے کہا، " اگر ہم تمہاری ہدایت کی پیروی کریں گے ، توہم ایذا رسائی میں مبتلا ہوجائیں گے۔" کیا ہم نے ان کے لئے ایک مقدس عبادت گاہ قائم نہیں کی، جس کے لئے ہر قسم کے پھلوں کی پیشکش ہوتی ہے، ہماری طرف سے رزق کے طور پر؟ در حقیقت، ان میں سے اکثر نہیں جانتے۔