قرآن 28:57 — تاریخ (القصص)
انہوں نے کہا، " اگر ہم تمہاری ہدایت کی پیروی کریں گے ، توہم ایذا رسائی میں مبتلا ہوجائیں گے۔" کیا ہم نے ان کے لئے ایک مقدس عبادت گاہ قائم نہیں کی، جس کے لئے ہر قسم کے پھلوں کی پیشکش ہوتی ہے، ہماری طرف سے رزق کے طور پر؟ در حقیقت، ان میں سے اکثر نہیں جانتے۔
[28:56] تم انہیں ہدایت نہیں دے سکتے جن سے تم محبت کرتے ہو۔ صرف ایک خدا ہی ہے جو اپنی مرضی کے مطابق اور اپنے علم کے مطابق ان کو ہدایت دیتا ہے جو اس کے مستحق ہیں ۔
[28:58] ہم نے بہت سی قوموں کواپنی زندگی سے ناشکرگزار بن بیٹھنے کے باعث ہلاک کر ڈالا۔ اس کے نتیجے میں، یہ ہے ان کے گھر،ان کے بعد غَیر آباد کھنڈرات کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں، سوائے چند ایک کے۔ ہم ہیں وارث۔