Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:5 — تاریخ (القصص)

ہم نے چاہا کہ وہ جو زمین پر مظلوم تھے ان کی تلافی کریں، اور انہیں رہنماؤں میں تبدیل کریں، اور انہیں وارث بنا دیں۔

[28:4] فرعون زمین پر ظالم بن بیٹھا، اوراس نے کچھ لوگوں کے خلاف امتیازی سلوک کیا۔ اس نے ایک لاچار گروہ کو ستایا، ان کے بیٹوں کو ذبح کرتے ہوئے، جبکہ ان کی بیٹیوں کو چھوڑتے ہوئے۔ وہ درحقیقت بد شعار تھا۔

[28:6] اور انہیں زمین پر ناصب کریں، اور فرعون، ہامان ، اور اس کی فوجوں کو انہی کے کیئے کا مزا چکھائیں۔