قرآن 28:6 — تاریخ (القصص)
اور انہیں زمین پر ناصب کریں، اور فرعون، ہامان ، اور اس کی فوجوں کو انہی کے کیئے کا مزا چکھائیں۔
[28:5] ہم نے چاہا کہ وہ جو زمین پر مظلوم تھے ان کی تلافی کریں، اور انہیں رہنماؤں میں تبدیل کریں، اور انہیں وارث بنا دیں۔
[28:7] ہم نے موسیٰ کی ماں کی طرف وحی کی :"اُسے دودھ پلاوٴ ، اور جب تمہیں اس کی جان کا خطرا محسوس ہو، تو اسے بغیر کسی خوف یا غم کے دریا میں ڈال دو ۔ ہم اسے تمہاری طرف واپس لےآ ئیں گے، اور اسے پیغمبروں میں سے ایک بنا دیں گے ۔"