Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:7 — تاریخ (القصص)

ہم نے موسیٰ کی ماں کی طرف وحی کی :"اُسے دودھ پلاوٴ ، اور جب تمہیں اس کی جان کا خطرا محسوس ہو، تو اسے بغیر کسی خوف یا غم کے دریا میں ڈال دو ۔ ہم اسے تمہاری طرف واپس لےآ ئیں گے، اور اسے پیغمبروں میں سے ایک بنا دیں گے ۔"

[28:6] اور انہیں زمین پر ناصب کریں، اور فرعون، ہامان ، اور اس کی فوجوں کو انہی کے کیئے کا مزا چکھائیں۔

[28:8] فرعون کے گھر والوں نے اسے اٹھا لیا، صرف اسے حزب مخالف کی رہنمائی کرنے کے لیئے اور ان کے لئے غم کا ایک ذریعہ بنانے کے لئے ۔ یہ اس لئے کہ فرعون، ہامان اور ان کی افواج ظالم تھی۔