Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:8 — تاریخ (القصص)

فرعون کے گھر والوں نے اسے اٹھا لیا، صرف اسے حزب مخالف کی رہنمائی کرنے کے لیئے اور ان کے لئے غم کا ایک ذریعہ بنانے کے لئے ۔ یہ اس لئے کہ فرعون، ہامان اور ان کی افواج ظالم تھی۔

[28:7] ہم نے موسیٰ کی ماں کی طرف وحی کی :"اُسے دودھ پلاوٴ ، اور جب تمہیں اس کی جان کا خطرا محسوس ہو، تو اسے بغیر کسی خوف یا غم کے دریا میں ڈال دو ۔ ہم اسے تمہاری طرف واپس لےآ ئیں گے، اور اسے پیغمبروں میں سے ایک بنا دیں گے ۔"

[28:9] فرعون کی بیوی نے کہا، "یہ میرے اور تمہارے لئے ایک پرمسرت حصول بن سکتا ہے ۔ اس کو قتل نہ کرو ، کیونکہ یہ ہمارے لئے تھوڑا فائدہ مند ہو سکتا ہے، یا ہم اسےاپنا بیٹا بنا سکتے ہیں۔" اسے کوئی اندازہ ہی نہیں تھا ۔