قرآن 29:66 — مکڑی (العنکبوت)
انہیں اس میں کفر کر لینے دو جو ہم نے انہیں دیا ہے، اور انہیں عارضی طور پر لطف اندوز ہولینے دو؛ بے شک یہ جان جائیں گے۔
[29:65] جب یہ ایک بحری جہاز پر سوار ہوتے ہیں ، تو یہ فریاد کرتے ہیں ، اپنی دُعاؤں کو اس کے لئے مخصوص کر کے۔ لیکن جیسے ہی وہ انہیں کنارے پر محفوظ کرتا ہے، وہ شرک پر لوٹ آتے ہیں۔
[29:67] کیاانہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ایک مقدس پناہ گاہ قائم کی ہے جسے ہم نے محفوظ بنایا ہے، جب کہ اس کے ارد گرد سب لوگوں مستقل خطرے میں ہیں؟ کیا وہ اب بھی باطل پر ایمان رکھیں گے، اور خدا کی نعمتوں کو جھٹلائیں گے؟