قرآن 3:105 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
ان لوگوں کی طرح نہ بنو جو واضح نشانیوں کے باوجود تفرقہ اور اختلاف میں پڑ گئے۔ کیونکہ یہ خوفناک عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں۔
[3:104] اورتم میں سے ایک جماعت ایسی ہو جو اچھائی کی طرف دعوت دے ، نیکی کی تلقین کرے، اور برائی سے روکے۔یہی فاتح ہیں۔
[3:106] وہ دن آئے گا جب کچھ چہرے (خوشی سے) روشن ہوں گے اور جبکہ دوسرے چہرے (تکلیف سے) سیاہ ہوں گے۔ جن لوگوں کے چہرے سیاہ ہوں گے، ان سے پوچھا جائے گا کہ،” کیا تم نے ایمان لانے کے بعد کفر نہیں کیا؟ اس لیے اپنے کفر کے بدلے میں عذاب کو برداشت کرو۔ “