Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:161 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

پیغمبر بھی مال غنیمت سے اپنے حصے سے زیادہ مال نہیں لے سکتا ۔جوبھی اپنے حصے سے زیادہ مال لیتا ہے اسے قیامت کے دن اس کا حساب دینا ہوگا۔اس دن ہر نفس کو اس کی کمائی کا بدلہ ملے گا اور کسی سے کوئی ناانصافی نہیں ہوگی ۔

[3:160] اگر خدا تمہارا مددگارہوتو کوئی بھی تمہیں شکست نہیں دے سکتا ۔اور اگر خدا تمہیں چھوڑ دے تو اس کے علاوہ کون ہے جو تمہاری مدد کرسکے ؟ایمان والوں کو خدا پرہی بھروسہ کرنا چاہیے۔

[3:162] کیا خدا کی رضا میں سرگرم رہنے والا اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو خدا کے غضب میں گھر گیا ہو اورجس کا ٹھکانا جہنم ہو ۔اورجہنم بدترین ٹھکانا ہے؟