Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:188 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اور جو لوگ اپنے کاموں پر شیخیاں بکھیر رہے ہیں اور ان کاموں کی تعریف حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں جو انہوں نے کیے ہی نہیں ۔ان کے بارے میں یہ نہ سمجھنا کہ وہ سزا سے بچ جائیں گے ،انکے لیے دردناک عذاب ہے۔

[3:187] خدانے اہل کتاب سے عہد لیا تھا ،’’تم اس کتاب کی تعلیمات کو لوگوں میں پھیلائو گے اور اس کو چھپائو گے نہیں ۔‘‘لیکن ان لوگوں نے کتاب کو پس پشت ڈال دیا اور تھوڑی قیمت پر اس کا سودا کرلیا ۔کتنا ہی برا ہے یہ کاروبار۔

[3:189] زمین اور آسمانوں کی بادشاہی خدا کے پاس ہے اور وہ سب پر قادر ہے۔ جو دانش مند ہیں