قرآن 3:189 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
زمین اور آسمانوں کی بادشاہی خدا کے پاس ہے اور وہ سب پر قادر ہے۔ جو دانش مند ہیں
[3:188] اور جو لوگ اپنے کاموں پر شیخیاں بکھیر رہے ہیں اور ان کاموں کی تعریف حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں جو انہوں نے کیے ہی نہیں ۔ان کے بارے میں یہ نہ سمجھنا کہ وہ سزا سے بچ جائیں گے ،انکے لیے دردناک عذاب ہے۔
[3:190] زمین اور آسمانوں کی پیدائش اور رات اور دن کی گردش میں ان لوگوں کےلئے نشانیاں ہیں جو دانش مند ہیں۔