Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:190 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

زمین اور آسمانوں کی پیدائش اور رات اور دن کی گردش میں ان لوگوں کےلئے نشانیاں ہیں جو دانش مند ہیں۔

[3:189] زمین اور آسمانوں کی بادشاہی خدا کے پاس ہے اور وہ سب پر قادر ہے۔ جو دانش مند ہیں

[3:191] وہ لوگ اٹھتے ،بیٹھتے اورلیٹے ہوئے خدا *کو یاد کرتے ہیں اورزمین و آسمان کی ساخت پر غور کرتے ہیں اور کہتے ہیں :اے پروردگار تو نے یہ سب کچھ بے مقصد پیدا نہیں کیا ،تری ذات عظیم ہے ،ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا ۔ *3:191کوئی بھی بات یا چیز جو ہر وقت دل میں سمائی رہے وہ تمہارا خدا ہے ۔سچے ایمان والے خدا کو ہروقت یاد رکھتے ہیں۔دیکھیے23:84اورضمیمہ 27۔