Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:191 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

وہ لوگ اٹھتے ،بیٹھتے اورلیٹے ہوئے خدا *کو یاد کرتے ہیں اورزمین و آسمان کی ساخت پر غور کرتے ہیں اور کہتے ہیں :اے پروردگار تو نے یہ سب کچھ بے مقصد پیدا نہیں کیا ،تری ذات عظیم ہے ،ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا ۔ *3:191کوئی بھی بات یا چیز جو ہر وقت دل میں سمائی رہے وہ تمہارا خدا ہے ۔سچے ایمان والے خدا کو ہروقت یاد رکھتے ہیں۔دیکھیے23:84اورضمیمہ 27۔

[3:190] زمین اور آسمانوں کی پیدائش اور رات اور دن کی گردش میں ان لوگوں کےلئے نشانیاں ہیں جو دانش مند ہیں۔

[3:192] اے ہمارے رب، تو جس کو چاہے دوزخ میں ڈال دے ۔ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں ۔