Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:195 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

جواب میں ان کے خدا نے فرمایا :’’میں تم میں سے کسی کا عمل ضائع نہیں کروں گا خواہ وہ مرد ہو یا عورت ۔تم سب ایک دوسرے کے برابر ہو۔جن لوگوں نے میری خاطر ہجرت کی ،انہیں ستایاگیا اور وہ میری راہ میں لڑے اور مارے گئے ان کے سب قصور معاف کردوں گا اورانہیں ایسے باغوں میں داخل کروں گا جن میں نہریں بہہ رہی ہوں گی ۔‘‘یہ ہے خدا کے ہاں ان کی جزا اوربہترین جزا تو خدا کے پاس ہی ہے۔

[3:194] ’’ہمارے مالک ،ہم پر ان عنایات کی بارش کرجس کا وعد ہ تو نے اپنے پیغمبروں کے سے کیا ہے اورقیامت کے دن ہمیں تنہا نہ چھوڑنا ،بے شک تو اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ۔‘‘ خدا کا جواب

[3:196] کافروں کی ظاہر ی کامیابی سے مثاثرمت ہونا ۔