Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:194 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

’’ہمارے مالک ،ہم پر ان عنایات کی بارش کرجس کا وعد ہ تو نے اپنے پیغمبروں کے سے کیا ہے اورقیامت کے دن ہمیں تنہا نہ چھوڑنا ،بے شک تو اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ۔‘‘ خدا کا جواب

[3:193] اے ہمارے رب ،ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کی طرف بلاتا تھا اورکہتا تھا :’تم اپنے خدا کومانو،اورہم نے مان لیا ۔اے ہمارے مالک ہمارے قصورمعاف اور برائیاں دور کردے اورہماراخاتمہ نیک لوگوں کی طرح کر۔

[3:195] جواب میں ان کے خدا نے فرمایا :’’میں تم میں سے کسی کا عمل ضائع نہیں کروں گا خواہ وہ مرد ہو یا عورت ۔تم سب ایک دوسرے کے برابر ہو۔جن لوگوں نے میری خاطر ہجرت کی ،انہیں ستایاگیا اور وہ میری راہ میں لڑے اور مارے گئے ان کے سب قصور معاف کردوں گا اورانہیں ایسے باغوں میں داخل کروں گا جن میں نہریں بہہ رہی ہوں گی ۔‘‘یہ ہے خدا کے ہاں ان کی جزا اوربہترین جزا تو خدا کے پاس ہی ہے۔