Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:193 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اے ہمارے رب ،ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کی طرف بلاتا تھا اورکہتا تھا :’تم اپنے خدا کومانو،اورہم نے مان لیا ۔اے ہمارے مالک ہمارے قصورمعاف اور برائیاں دور کردے اورہماراخاتمہ نیک لوگوں کی طرح کر۔

[3:192] اے ہمارے رب، تو جس کو چاہے دوزخ میں ڈال دے ۔ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں ۔

[3:194] ’’ہمارے مالک ،ہم پر ان عنایات کی بارش کرجس کا وعد ہ تو نے اپنے پیغمبروں کے سے کیا ہے اورقیامت کے دن ہمیں تنہا نہ چھوڑنا ،بے شک تو اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ۔‘‘ خدا کا جواب