Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:36 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

جب اس نے اسے جنم دیا تو اس نے کہا، "میرے پروردگار، میں نے ایک لڑکی کو جنم دیا ہے" - خدا اس سے پوری طرح واقف تھا کہ اس نے کیا جنم دیا ہے- "مرد عورت کی طرح نہیں ہے۔ میں نے اس کا نام مریم رکھا ہے اور میں اس کے لیے اور اس کی نسل کے لیے شیطان مردود سے تیری پناہ مانگتی ہوں۔‘‘

[3:35] عمران کی بیوی نے کہا میرے پروردگار میرے پیٹ میں جو (بچہ) ہے اسے میں نے مکمل طور پر تیرے نام کر دیاہے، تو مجھ سے قبول فرما، تو سننے والا اور جاننے والا ہے۔

[3:37] اس کے پروردگار نے اسے شاندار قبولیت کے ساتھ قبول کیا، اور اسے زکریا کی سرپرستی میں ایک شاندار پرورش بخشی۔جب بھی زکریا اس کے حرم میں داخل ہوتا تو وہ اس کے پاس کھانے پینے کی اشیاء پاتا۰ وہ پوچھتا ، ”مریم، تم نے یہ کہاں سے لیا ہے؟“ وہ کہتی ،”یہ خدا کی طرف سے ہے۔ خدا جسے چاہتا ہے، اسےبے حساب دیتا ہے۔“