Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:37 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

فَتَقَبَّلَها رَبُّها بِقَبولٍ حَسَنٍ وَأَنبَتَها نَباتًا حَسَنًا وَكَفَّلَها زَكَرِيّا ۖ كُلَّما دَخَلَ عَلَيها زَكَرِيَّا المِحرابَ وَجَدَ عِندَها رِزقًا ۖ قالَ يٰمَريَمُ أَنّىٰ لَكِ هٰذا ۖ قالَت هُوَ مِن عِندِ اللَّهِ ۖ إِنَّ اللَّهَ يَرزُقُ مَن يَشاءُ بِغَيرِ حِسابٍ

اس کے پروردگار نے اسے شاندار قبولیت کے ساتھ قبول کیا، اور اسے زکریا کی سرپرستی میں ایک شاندار پرورش بخشی۔جب بھی زکریا اس کے حرم میں داخل ہوتا تو وہ اس کے پاس کھانے پینے کی اشیاء پاتا۰ وہ پوچھتا ، ”مریم، تم نے یہ کہاں سے لیا ہے؟“ وہ کہتی ،”یہ خدا کی طرف سے ہے۔ خدا جسے چاہتا ہے، اسےبے حساب دیتا ہے۔“

[3:36] جب اس نے اسے جنم دیا تو اس نے کہا، "میرے پروردگار، میں نے ایک لڑکی کو جنم دیا ہے" - خدا اس سے پوری طرح واقف تھا کہ اس نے کیا جنم دیا ہے- "مرد عورت کی طرح نہیں ہے۔ میں نے اس کا نام مریم رکھا ہے اور میں اس کے لیے اور اس کی نسل کے لیے شیطان مردود سے تیری پناہ مانگتی ہوں۔‘‘

[3:38] تب زکریا نے اپنے پروردگار سے التجا کی:” اے میرے پروردگار ، مجھے ایسی اچھی اولاد عطا فرما؛ تو دعاؤں کا سننے والا ہے “۔