Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:38 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

تب زکریا نے اپنے پروردگار سے التجا کی:” اے میرے پروردگار ، مجھے ایسی اچھی اولاد عطا فرما؛ تو دعاؤں کا سننے والا ہے “۔

[3:37] اس کے پروردگار نے اسے شاندار قبولیت کے ساتھ قبول کیا، اور اسے زکریا کی سرپرستی میں ایک شاندار پرورش بخشی۔جب بھی زکریا اس کے حرم میں داخل ہوتا تو وہ اس کے پاس کھانے پینے کی اشیاء پاتا۰ وہ پوچھتا ، ”مریم، تم نے یہ کہاں سے لیا ہے؟“ وہ کہتی ،”یہ خدا کی طرف سے ہے۔ خدا جسے چاہتا ہے، اسےبے حساب دیتا ہے۔“

[3:39] فرشتوں نے اسے پکارا جب وہ حرم میں دعا کر رہا تھا: ”خدا تمہیں یحییٰ کی خوش خبری دیتا ہے؛ جو خدا کے کلام پر ایمان رکھنے والا، معزز، بااخلاق اور صالح نبیی ہو گا۔ “