Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:39 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

فرشتوں نے اسے پکارا جب وہ حرم میں دعا کر رہا تھا: ”خدا تمہیں یحییٰ کی خوش خبری دیتا ہے؛ جو خدا کے کلام پر ایمان رکھنے والا، معزز، بااخلاق اور صالح نبیی ہو گا۔ “

[3:38] تب زکریا نے اپنے پروردگار سے التجا کی:” اے میرے پروردگار ، مجھے ایسی اچھی اولاد عطا فرما؛ تو دعاؤں کا سننے والا ہے “۔

[3:40] اس نے کہا، ”میرے ہاں لڑکا کیسے ہو سکتا ہے، جب میں اتنا بوڑھا ہو گیا ہوں، اور میری بیوی بانجھ ہے؟“ اس نے کہا، ”خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے۔“