قرآن 3:40 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اس نے کہا، ”میرے ہاں لڑکا کیسے ہو سکتا ہے، جب میں اتنا بوڑھا ہو گیا ہوں، اور میری بیوی بانجھ ہے؟“ اس نے کہا، ”خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے۔“
[3:39] فرشتوں نے اسے پکارا جب وہ حرم میں دعا کر رہا تھا: ”خدا تمہیں یحییٰ کی خوش خبری دیتا ہے؛ جو خدا کے کلام پر ایمان رکھنے والا، معزز، بااخلاق اور صالح نبیی ہو گا۔ “
[3:41] اس نے کہا،” اے میرے رب مجھے کوئی نشانی دیں اس نے کہا: “تمہاری نشانی یہ ہے کہ تم لوگوں سے تین دن تک بات نہیں کرو گے سوائے اشاروں کے، اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو، اور رات دن اس کی تسبیح کرو “۔