Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:42 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

فرشتوں نے کہا، ”اے مریم، خدا نے تمہیں چن لیا ہے اور تمہیں پاکیزگی عطا کی ہے، اس نے تمہیں تمام عورتوں میں سے چن لیا ہے۔

[3:41] اس نے کہا،” اے میرے رب مجھے کوئی نشانی دیں اس نے کہا: “تمہاری نشانی یہ ہے کہ تم لوگوں سے تین دن تک بات نہیں کرو گے سوائے اشاروں کے، اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو، اور رات دن اس کی تسبیح کرو “۔

[3:43] ”اے مریم ، تم اپنے پروردگار کی اطاعت کرو اور سجدہ کرو اور جھکنے والوں کے ساتھ جھک جاؤ۔“