Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:99 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

کہو ،” اے اہل کتاب ، تم ان لوگوں کو خدا کے راستے سے کیوں روکتے ہو جو ایمان لانا چاہتے ہیں اور اسے بگاڑنے کی کوشش کرتے ہو ،حالانکہ تم گواہ ہو؟ خدا تمہارے کسی کام سے بے خبر نہیں ہوتا۔ “

[3:98] کہو،” اے اہل کتاب، تم خدا کے ان آیات کو کیوں جھٹلاتے ہو، جب کہ خدا تمہارے ہر کام کو دیکھ رہا ہے؟ “

[3:100] اے ایمان والو ،اگر تم اہل کتاب میں سے بعض کی بات مانو گے تو وہ تمہیں ایمان لانے کے بعد کفر کی طرف پھیر دیں گے۔