قرآن 30:14 — رومی (الروم)
اُس دن جب گھڑی آجائے گی، وہ ساتھ چھوڑ دیں گے۔
[30:13] اُن کے شرکاء کے پاس ان کے لئے شفاعت کرنے کی کوئی طاقت نہیں ہو گی؛ اس کے برعکس ، وہ اپنے شرکاء کو ترک کر دیں گے۔
[30:15] رہےوہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں، وہ جنت میں ہوں گے، خوش ہوتے۔