Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:16 — رومی (الروم)

رہے وہ جو کفر کرتے ہیں اور ہماری آیتوں کو اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلاتے ہیں، وہ ہمیشہ کے لئے اعذآب میں مبتلا رہیں گے۔

[30:15] رہےوہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں، وہ جنت میں ہوں گے، خوش ہوتے۔

[30:17] لہذا، تم خدا کی ثنا کرناجب تم رات کے وقت خلوت گزین ہو اور جب تم صبح اٹھو۔