Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:17 — رومی (الروم)

لہذا، تم خدا کی ثنا کرناجب تم رات کے وقت خلوت گزین ہو اور جب تم صبح اٹھو۔

[30:16] رہے وہ جو کفر کرتے ہیں اور ہماری آیتوں کو اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلاتے ہیں، وہ ہمیشہ کے لئے اعذآب میں مبتلا رہیں گے۔

[30:18] تمام تعریف اُسی کی ہے آسمانوں اور زمین میں، شام بھر، اوراس کے ساتھ ساتھ تمہارے دن کے درمیان میں بھی ۔