قرآن 30:18 — رومی (الروم)
تمام تعریف اُسی کی ہے آسمانوں اور زمین میں، شام بھر، اوراس کے ساتھ ساتھ تمہارے دن کے درمیان میں بھی ۔
[30:17] لہذا، تم خدا کی ثنا کرناجب تم رات کے وقت خلوت گزین ہو اور جب تم صبح اٹھو۔
[30:19] وہ مُردوں میں سے زندہ کو پیدا کرتا ہے اور زندہ میں سے مُردوں کو پیدا کرتا، اور زمین کوبحال کرتا ہے اس کی موت کے بعد؛تمہیں اسی طرح دوبارہ زندہ کیا جاتا ہے ۔