قرآن 30:23 — رومی (الروم)
اس کے دلائل میں سے ایک تمہارا رات یا دن کے دارون سونا ہے، اور تمہارا کام کرنا ہے اس کے رزق کی تلاش میں ۔ اس میں ان لوگوں کے لئے کافی دلائل ہیں جو سن سکتے ہیں ۔
[30:22] اس کے دلائل میں سے ایک آسمانوں اور زمین کی تخلیق ہے، اورتمہاری زبانوں اور تمہارے رنگوں میں فرق ۔ ان میں،نشانیاں ہیں ان کے لئے جو صاحبِ علم ہیں۔
[30:24] اس کے دلائل میں سے ایک یہ ہے کہ وہ تمہیں بجلی دکھاتا ہے بطور ایک خوف کے زریعے کے، اور اس کے ساتھ ساتھ اُمید کے، پھر وہ آسمان سے پانی برساتا ہے اس زمین کو زندہ کرنے کے لئے جو مُردہ ہے۔ ان میں، کافی دلائل ہیں ان لوگوں کے لئے جو سمجھتے ہیں۔