Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:22 — رومی (الروم)

اس کے دلائل میں سے ایک آسمانوں اور زمین کی تخلیق ہے، اورتمہاری زبانوں اور تمہارے رنگوں میں فرق ۔ ان میں،نشانیاں ہیں ان کے لئے جو صاحبِ علم ہیں۔

[30:21] اس کے دلائل میں سے ایک یہ ہے کہ اس نے تم میں سے تمہارے لئے ازواج پیدا کئے، تاکہ تمہیں ایک دوسرے کے ساتھ اطمینان اور سکون ملے اور اس نے تمہارے دلوں میں تمہارے ازواج کے لئے محبت اور محافظت قائم کی ۔ اس میں ان لوگوں کے لئے کافی دلائل ہیں جو سوچتے ہیں۔

[30:23] اس کے دلائل میں سے ایک تمہارا رات یا دن کے دارون سونا ہے، اور تمہارا کام کرنا ہے اس کے رزق کی تلاش میں ۔ اس میں ان لوگوں کے لئے کافی دلائل ہیں جو سن سکتے ہیں ۔